وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے 8 ارب 63 کروڑ روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں ریلوے ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کے لئے مجموعی طورپر 8ارب 63کروڑ 18لاکھ 94ہزار روپے کے فنڈز جاری کردیئے ہیں۔ حکومت نے اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کے لئے 42ارب 90کروڑ روپے مختص کئے ہیں۔

Leave a Reply