بیجنگ۔14دسمبر (اے پی پی):چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 13 دسمبر دن اڑھائی بجے تک چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50.003 بلین یوآن تک پہنچ گیا اور اس میں 2024 کے مجموعی باکس آفس کے مقابلے میں7.5 بلین یوآن کا اضافہ ہوا …
چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا

مزید خبریں
بیجنگ۔14دسمبر (اے پی پی):چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50 ارب یوآن سے تجاوز کر گیا۔ سی جی ٹی این کے مطابق چین کی نیشنل فلم ایڈمنسٹریشن کے اعدادوشمار سے ظاہر ہوتا ہے کہ 13 دسمبر دن اڑھائی بجے تک چین کا فلم باکس آفس 2025 میں 50.003 بلین یوآن تک پہنچ گیا اور اس میں 2024 کے مجموعی باکس آفس کے مقابلے میں7.5 بلین یوآن کا اضافہ ہوا ہے۔








