ایبٹ آباد،کوزہ گلی کے جنگل میں آتشزدگی ، ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا

ایبٹ آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی):گلیات کے علاقے کوزہ گلی کے جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ وارانہ مہارت سے انتھک کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ٹیم کے بروقت رسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کی وجہ …

ایبٹ آباد۔ 15 دسمبر (اے پی پی):گلیات کے علاقے کوزہ گلی کے جنگل میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو 1122 کی ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔

ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ٹیم نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے پیشہ وارانہ مہارت سے انتھک کوششوں کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔ ریسکیو ٹیم کے بروقت رسپانس اور پیشہ ورانہ مہارت کی وجہ سے آگ سے قریب رہائشی علاقے کو بچا لیا گیا۔

 

مزید خبریں