وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کی قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ملاقات

اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے درمیان منگل کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ملاقات ہوئی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اپنی نشست سے اٹھ کر وزیر خارجہ خواجہ محمد آصف کے ساتھ والی نشست پر گئے اور کچھ دیر تبادلہ خیال کیا۔

مزید خبریں

Leave a Reply