اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) پاکستان نے عوامی جمہوریہ کوریا کی جانب سے میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔منگل کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان نے عوامی جمہوریہ کوریا کی جانب سے میزائل تجربے پر تشویش ظاہر کی …
پاکستان کا عوامی جمہوریہ کوریا کی جانب سے میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 29 اگست (اے پی پی) پاکستان نے عوامی جمہوریہ کوریا کی جانب سے میزائل تجربے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام فریقین پر زور دیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔منگل کو دفتر خارجہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان نے عوامی جمہوریہ کوریا کی جانب سے میزائل تجربے پر تشویش ظاہر کی ہے، پاکستان نے تمام اطراف پر زور دیا کہ وہ ضبط و تحمل کا مظاہرہ کریں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔








