لاہور۔19دسمبر (اے پی پی):ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغازہوگیا جس کی آخری تاریخ20 جنوری2026 مقرر کردی گئی ہے۔ پی ایس الیون 26 مارچ سے3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ اس کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی جو براہِ راست نشر کی جائے گی۔ یہ ایونٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ہوگا، دو …
ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغاز،آخری تاریخ 20 جنوری مقرر

مزید خبریں
لاہور۔19دسمبر (اے پی پی):ایچ بی ایل پی ایس ایل الیون کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا آغازہوگیا جس کی آخری تاریخ20 جنوری2026 مقرر کردی گئی ہے۔
پی ایس الیون 26 مارچ سے3 مئی 2026 تک کھیلا جائے گا۔ اس کے لیے دو نئی ٹیموں کی نیلامی8 جنوری کو اسلام آباد میں ہوگی جو براہِ راست نشر کی جائے گی۔
یہ ایونٹ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ایونٹ ہوگا، دو نئی فرنچائزز کے اضافے سے پی ایس ایل ٹیموں کی تعداد آٹھ ہو جائے گی۔








