برسلز۔23دسمبر (اے پی پی):بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستان کے سفارت خانہ نے کرسمس کے تہوار کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا جس میں امن، محبت اور یکجہتی کی اقدار کو اجاگر کیا گیا، تقریب میں روایتی انداز میں کرسمس کا کیک کاٹا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق تقریب میں بیلجیئم میں مقیم پاکستانی مسیحی برادری کے ممتاز ارکان اور دیگر سرکردہ …
بیلجیئم میں پاکستانی سفارت خانہ کے زیر اہتمام کرسمس کی مناسبت سے تقریب

مزید خبریں
برسلز۔23دسمبر (اے پی پی):بیلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں پاکستان کے سفارت خانہ نے کرسمس کے تہوار کی مناسبت سے تقریب کا اہتمام کیا جس میں امن، محبت اور یکجہتی کی اقدار کو اجاگر کیا گیا،
تقریب میں روایتی انداز میں کرسمس کا کیک کاٹا گیا۔ پاکستانی سفارتخانے کی جانب سے منگل کو جاری بیان کے مطابق تقریب میں بیلجیئم میں مقیم پاکستانی مسیحی برادری کے ممتاز ارکان اور دیگر سرکردہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔








