آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک، شمالی علاقوں میں شدید سرد رہےگا، محکمہ موسمیات

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہےگا تاہم شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں صبح/رات کے اوقات دھند کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔بدھ کوریکارڈ کئے گئے …

اسلام آباد۔24دسمبر (اے پی پی):آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہےگا تاہم شمال مشرقی/جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ کے چند میدانی اضلاع میں صبح/رات کے اوقات دھند کی توقع ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اورخشک جبکہ شمالی علاقوں میں شدید سرد رہا۔بدھ کوریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت : لہہ منفی09، قلات منفی06،زیارت منفی05،سکردو، کوئٹہ، گوپس منفی04،کالام ،استور منفی03،دیر اور مالم جبہ میں منفی02ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔

مزید خبریں