اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں و آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔جمعے کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 6 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 300 کیوسک،دریائے جہلم …
واپڈا کی دریاؤں و آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج بارے رپورٹ جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔26دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں و آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کر دیے۔جمعے کو جاری اعداد و شمار کے مطابق دریا ئے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 17 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 6 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 300 کیوسک،دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 8 ہزار کیوسک اور اخراج5ہزار کیوسک، دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد7ہزار 500 کیوسک اور اخراج صفر کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔








