واشنگٹن ۔27دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کی توقع رکھتے ہیں اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ گفتگو مثبت رہے گی۔تاس کےمطابق امریکی صدر کے مطابق وہ رواں ہفتے کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات بھی کریں گے۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ زیلنسکی کے ساتھ ملاقات …
امریکی صدر کی روسی اور یوکرینی صدور سے ملاقات

مزید خبریں
واشنگٹن ۔27دسمبر (اے پی پی):امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے بات چیت کی توقع رکھتے ہیں اور امید ظاہر کی ہے کہ یہ گفتگو مثبت رہے گی۔تاس کےمطابق امریکی صدر کے مطابق وہ رواں ہفتے کے اختتام پر یوکرینی صدر ولودومیر زیلنسکی سے ملاقات بھی کریں گے۔امریکی صدر نے کہا ہے کہ میرا خیال ہے کہ زیلنسکی کے ساتھ ملاقات اچھی رہے گی اور پیوٹن کے ساتھ بات چیت بھی مثبت ہوگی۔” انہوں نے مزید کہا کہ وہ روسی صدر سے "جلد، جتنا ممکن ہو” بات کرنے کے خواہاں ہیں۔








