ویتنام ، صوبے لاو کائی میں مسافر کوچ الٹنے سے 7افراد ہلاک

ہنوئی۔27دسمبر (اے پی پی):ویتنام کے پہاڑی صوبے لاو کائی میں مسافر کوچ الٹنے سے 7افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہوا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کوچ سے 10 افراد کو باہر نکال لیا، جب کہ کئی مسافر اب بھی اندر پھنسے ہوئے ہیں ۔حادثے کے وقت کوچ میں 19 افراد سوار تھے۔ متعلقہ حکام حادثے کی وجوہات جاننے کے لئے تحقیقات کر رہے ہیں ۔