لاہور۔29دسمبر (اے پی پی):لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت ہونے والی کارروائیوں کے خلاف دائر تمام درخواستیں چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت کر دی۔ جسٹس فیصل زمان خان نے محمد عاطف افضل سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔
لاہور ہائیکورٹ،پراپرٹی اونرشپ ایکٹ کے تحت درخواستیں چھٹیوں کے بعد متعلقہ بینچ کے روبرو لگانے کی ہدایت

مزید خبریں