صدر آصف علی زرداری کی گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری

لاڑکانہ۔29دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں بھٹو خاندان کے مزار پر حاضری دی۔پیر کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر آصف علی زرداری نے شہید ذوالفقار علی بھٹو، بیگم نصرت بھٹو، شہید محترمہ بینظیر بھٹو اور دیگر کے مزاروں پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور ان کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔  