واشنگٹن ۔30دسمبر (اے پی پی):امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے وینزویلا میں "ڈاک ایریا" پر حملہ کیا جہاں مشتبہ منشیات سمگلرز کشتیوں میں منشیات لوڈ کرتے ہیں۔شنہوا کے مطابق انہوں نے فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ وہاں ڈاک ایریا میں بڑا دھماکہ ہوا جہاں کشتیوں میں منشیات لوڈ کی جاتی ہیں۔ ہم نے تمام کشتیوں کو تباہ کیا۔انہو ں نے مزید …
امریکا نے وینزویلا میں ڈاک ایریا پر حملہ کیا، ڈونلڈ ٹرمپ

مزید خبریں
واشنگٹن ۔30دسمبر (اے پی پی):امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ امریکا نے گزشتہ ہفتے وینزویلا میں "ڈاک ایریا” پر حملہ کیا جہاں مشتبہ منشیات سمگلرز کشتیوں میں منشیات لوڈ کرتے ہیں۔شنہوا کے مطابق انہوں نے فلوریڈا میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ وہاں ڈاک ایریا میں بڑا دھماکہ ہوا جہاں کشتیوں میں منشیات لوڈ کی جاتی ہیں۔ ہم نے تمام کشتیوں کو تباہ کیا۔انہو ں نے مزید کہا کہ اب ہم نے اس علاقے کو نشانہ بنایا ہے جہاں یہ سب کچھ ہوتا تھا، اور اب وہ وہاں نہیں رہا۔








