ایران نے دوبارہ اپنی عسکری صلاحیت بڑھانے کی کوشش کی تو اس پر حملہ کردیں گے ،امریکا

واشنگٹن ۔30دسمبر (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ ایران نے دوبارہ اسلحہ تیار کرنے یا اپنی عسکری صلاحیت بڑھانے کی کوشش کی تو اس پر حملہ کردیں گے ۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خیرمقدم کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ ایران دوبارہ خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اگر ایسا ہوا …

واشنگٹن ۔30دسمبر (اے پی پی):امریکا نے کہا ہے کہ ایران نے دوبارہ اسلحہ تیار کرنے یا اپنی عسکری صلاحیت بڑھانے کی کوشش کی تو اس پر حملہ کردیں گے ۔ فلوریڈا میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خیرمقدم کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو میں صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ اطلاعات ہیں کہ ایران دوبارہ خود کو مضبوط کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اگر ایسا ہوا تو ہم سخت حملہ کریں گے۔

مزید خبریں