بھارت میں بس کھائی میں گرنے سے 7 مسافر ہلاک، 12 زخمی

نئی دہلی ۔30دسمبر (اے پی پی):بھارت کی ریاست اتر پردیش میں ایک مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔شنہوا کے مطابق مقامی پولیس نے بتایاکہ یہ حادثہ ریاست کے علمورا ضلع کی بھکیاسن۔وینایاک سڑک پر پیش آیا۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے، بس میں 19 مسافر سوار تھے۔

مزید خبریں