صدر مملکت آصف علی زرداری کی نوابشاہ میں والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد حاکم علی زرداری کی قبروں پر حاضری

نوابشاہ۔30دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں اپنی والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد حاکم علی زرداری کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بالوجا قبا میں مرحومین کی قبروں پر پھول بھی رکھے۔  

نوابشاہ۔30دسمبر (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے نوابشاہ میں اپنی والدہ بیگم بلقیس سلطانہ اور والد حاکم علی زرداری کی قبروں پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔

منگل کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے بالوجا قبا میں مرحومین کی قبروں پر پھول بھی رکھے۔