ریاض۔31دسمبر (اے پی پی):خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیک تمنائوں پر مبنی پیغام ارسال کیا ہے ۔العربیہ اردو کے مطابق یہ پیغام نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی نے ریاض میں وزارت خارجہ کے دفتر میں روسی وفاق کے سعودی عرب میں سفیر سرگئی کوزلوف سے ملاقات کے دوران وصول کیا۔مکتوب میں روسی صدر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اورمملکت …
خادم حرمین شریفین کے نام روسی صدر کا نیک تمناؤں پر مبنی پیغام

مزید خبریں
ریاض۔31دسمبر (اے پی پی):خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کو روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے نیک تمنائوں پر مبنی پیغام ارسال کیا ہے ۔العربیہ اردو کے مطابق یہ پیغام نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید الخریجی نے ریاض میں وزارت خارجہ کے دفتر میں روسی وفاق کے سعودی عرب میں سفیر سرگئی کوزلوف سے ملاقات کے دوران وصول کیا۔مکتوب میں روسی صدر نے شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اورمملکت کی قیادت اور قوم کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیاہے۔








