اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے ضلع پشاور اور سوات کی دو یونین کونسلز سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور سٹی تحصیل کی یونین کونسل 74 گلبرگ 1 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار شاکر اللہ مقام جبکہ سوات کی تحصیل بحرین کی یونین کونسل گبرال سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ملک زبیر کامیاب …
ضلع پشاور اور سوات کی دو یونین کونسلز سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔2جنوری (اے پی پی):الیکشن کمیشن نے ضلع پشاور اور سوات کی دو یونین کونسلز سے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
جمعہ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور سٹی تحصیل کی یونین کونسل 74 گلبرگ 1 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار شاکر اللہ مقام جبکہ سوات کی تحصیل بحرین کی یونین کونسل گبرال سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ملک زبیر کامیاب قرار پائے۔








