سونے کی قیمت میں 9,200 روپے اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 64 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):ملک میں سونے کی قیمت میں 9,200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 9,200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام …

اسلام آباد۔5جنوری (اے پی پی):ملک میں سونے کی قیمت میں 9,200 روپے اضافے کے ساتھ فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 9,200 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 4 لاکھ 64 ہزار 7 سو 62 روپے کا ہوگیا ۔ 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 7,888 روپے اضافے کے بعد 390,570 روپے سے بڑھ کر 398,458 روپے جبکہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 358,035 روپے سے بڑھ کر 365,266 روپے ہوگئی ۔

مزید خبریں