اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 3.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 4810000 ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.7 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال …
سیمنٹ کی برآمدات میں 3.7 فیصد کمی

مزید خبریں
اسلام آباد۔6جنوری (اے پی پی):ملک سے سیمنٹ کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 3.7 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے اعدادشمار کے مطابق مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 4810000 ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈ کی گئی جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 3.7 فیصد کم ہے۔ گزشتہ مالی سال کے پہلے 6 ماہ میں 4810000 ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈ کی گئی تھیں۔ دسمبر میں 622000 ٹن سیمنٹ کی برآمدات ریکارڈ کی گئیں جو نومبر کے 590000 ٹن کے مقابلے میں 5.3 فیصد زیادہ ہے۔








