کراچی۔ 10 جنوری (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے شمالی وزیرستان میں11خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سے فتنہ الہندوستان کے خاتمہ میں زبردست کامیابی حاصل ہورہی ہیں ۔ہفتہ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد وں نے معصوم لوگو ں کی زندگیاں اجیرن بنا رکھی …
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا شمالی وزیرستان میں 11 خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مزید خبریں
کراچی۔ 10 جنوری (اے پی پی):گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے شمالی وزیرستان میں11خوارج کی ہلاکتو ں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن سے فتنہ الہندوستان کے خاتمہ میں زبردست کامیابی حاصل ہورہی ہیں ۔ہفتہ کو گورنر ہائوس سے جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ فتنہ الہندوستان کے دہشتگرد وں نے معصوم لوگو ں کی زندگیاں اجیرن بنا رکھی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ آخری دہشتگرد کے خاتمہ تک انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن جاری رہے گا ۔








