اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے مشیرِ خارجہ محمد توحید حسین نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت شعبوں، بالخصوص اعلیٰ …
نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے مشیرِ خارجہ محمد توحید حسین سے ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم/وزیرِ خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جدہ میں او آئی سی کونسل آف وزرائے خارجہ کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر بنگلہ دیش کے مشیرِ خارجہ محمد توحید حسین نے ملاقات کی۔دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان مضبوط تعلقات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات سمیت شعبوں، بالخصوص اعلیٰ سطحی تبادلوں، تجارت اور تعلیمی تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ اس کے علاوہ متعدد علاقائی اور عالمی امور پر بھی گفتگو ہوئی۔








