اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے نائب وزیرِ خارجہ یالچن رفیعوف نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے اعلیٰ سطح کے باقاعدہ تبادلوں کو سراہتے ہوئے اس …
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار سے او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے نائب وزیرِ خارجہ کی ملاقات

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے او آئی سی وزراء خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس کے موقع پر آذربائیجان کے نائب وزیرِ خارجہ یالچن رفیعوف نے ملاقات کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔
اتوار کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنمائوں نے اعلیٰ سطح کے باقاعدہ تبادلوں کو سراہتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دونوں ممالک کی اعلی قیادت دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کیلئے پُرعزم ہے۔








