اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لے گئے۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کے امن و خوشحالی سمیت امتِ مسلمہ ک بہتری اور اتحاد کے …
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ روانہ

مزید خبریں
اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سنیٹر اسحاق ڈار او آئی سی کے وزرائے خارجہ کونسل کے غیر معمولی اجلاس میں شرکت کے بعد عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ تشریف لے گئے۔ اتوار کو دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ نے پاکستان اور پاکستانی عوام کے امن و خوشحالی سمیت امتِ مسلمہ ک بہتری اور اتحاد کے لیے دعا کی۔








