صدر مملکت آصف علی زرداری نے پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد۔11جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر کل پیر کو قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرمملکت نے آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس کل پیر کو شام 5:00 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں طلب کیا ہے۔

مزید خبریں