نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ایران کے وزیر خارجہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،ایران کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں ایران کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مسلسل رابطے، مکالمے اور مشاورت کی اہمیت پر زور دیا۔ فریقین نے قریبی رابطہ …

اسلام آباد۔12جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ایران کے وزیر خارجہ سید عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو کی جس میں ایران کی موجودہ صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پیر کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے مسلسل رابطے، مکالمے اور مشاورت کی اہمیت پر زور دیا۔ فریقین نے قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق کیا۔

 

مزید خبریں