پشاور۔13ستمبر (اے پی پی )مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماءیوسف خان سورج نے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی صدرافضل خان پنیالہ بھی موجود تھے۔ یوسف خان سورج نے پارٹی کومضبوط اورفعال بناے کیلئے اقدامات پرتبادلہ خیال کیا۔ انہوںنے بتایاکہ عوام تیزی سے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیارکررہے ہیں اورمیاں محمدنوازشریف کی قیادت میں متحدہیں ۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے صوبے …
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام سے مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماءیوسف خان سورج کی ملاقات

مزید خبریں
پشاور۔13ستمبر (اے پی پی )مسلم لیگ (ن) کے صوبائی رہنماءیوسف خان سورج نے وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی صدرافضل خان پنیالہ بھی موجود تھے۔ یوسف خان سورج نے پارٹی کومضبوط اورفعال بناے کیلئے اقدامات پرتبادلہ خیال کیا۔ انہوںنے بتایاکہ عوام تیزی سے پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت اختیارکررہے ہیں اورمیاں محمدنوازشریف کی قیادت میں متحدہیں ۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے صوبے میںحکومت نہ ہونے کے باوجود ریکارڈ ترقیاتی کام کئے جس سے عوام کے مسائل کے حل اورعوام سے کئے گئے وعدے پورے کئے جارہے ہیں۔








