اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):گارڈن کالج راولپنڈی کے طلبااوراساتذہ نے قومی اسمبلی کادورہ کیااورایوان کی کارروائی دیکھی۔منگل کوقومی اسمبلی آمدپرسپیکرایازصادق نے ان کاخیرمقدم جبکہ اراکین نے ڈیسک بجاکراستقبال کیا۔
گارڈن کالج راولپنڈی کے طلبااوراساتذہ کا دورہ قومی اسمبلی،سپیکر و اراکین نے استقبال کیا

مزید خبریں