مقامی نمائندے ہی عوام کے بنیادی مسائل کو بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیر سید مصطفیٰ کمال

اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مقامی نمائندے ہی عوام کے بنیادی مسائل کو بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کو شکایت کرتے نظر آتے ہوں گے، عام آدمی مطمئن نہیں ہے، دنیا بھر کے …

اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):وفاقی وزیر برائے قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ مقامی نمائندے ہی عوام کے بنیادی مسائل کو بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔انہوں نے کہا کہ لوگ آپ کو شکایت کرتے نظر آتے ہوں گے، عام آدمی مطمئن نہیں ہے، دنیا بھر کے لوگوں کی شمولیت کا خیال رکھیں۔

نے کہا کہ مینارٹی کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، چین میں گورنمنٹ سسٹم ایک بہترین مثال ہے، مقامی حکومت عام لوگوں کی ترقی کا ذریعہ ہے، یونین کونسل کی سطح پر مسائل کا حل ضروری ہے، گلیوں اور نالیوں کی مرمت کا کام مقامی حکومتوں کا ہے، اداروں کو مضبوط بنانے کی کوشش کرنی چاہیے ۔انہوں نے کہا کہ مضبوط بلدیاتی نظام کی ترقی ممکن ہے،

مقامی نمائندے عوام کے بنیادی مسائل کو بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں ، اداروں کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، مضبوط بلدیاتی نظام سے ہی حقیقی ترقی ممکن ہے، مقامی نمائندے عوام کی بنیادی مثال و بہتر طور پر حل کر سکتے ہیں۔

 

مزید خبریں