اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ یو تھان سوے سے منگل کو ٹیلی فون پر گفتگو کی۔ دفتر خارجہ کے مطابق دونوں فریقین نے خطے کے مسائل کو پُرامن مکالمے کے ذریعے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی اور تعمیری رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی میانمار کے وزیر خارجہ سے ٹیلی فون پر گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد۔13جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے میانمار کے وزیر خارجہ یو تھان سوے سے منگل کو ٹیلی فون پر گفتگو کی۔
دفتر خارجہ کے مطابق دونوں فریقین نے خطے کے مسائل کو پُرامن مکالمے کے ذریعے حل کرنے کی اہمیت پر زور دیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر قریبی اور تعمیری رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔








