اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے …
صدر آصف علی زرداری کا خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):صدر مملکت آصف علی زرداری نے خیبر پختونخوا میں بھارتی پشت پناہی میں سرگرم خوارج کے خاتمے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔جمعرات کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان میں صدر مملکت نے کہا کہ بیرونی مداخلت کی وجہ سے ہونے والی دہشت گردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے عفریت کے ملک سے مکمل خاتمے تک اس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے۔








