اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 21.24 ارب ڈالر ہوگئے ۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 9 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ذخائر 16.07 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.17 ارب ڈالر ہوگئے ۔ مجموعی طور پر ذخائر 21,248.4 ملین ڈالر ہوگئے۔9 جنوری 2026ء …
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 21.24 ارب ڈالر ہوگئے ، سٹیٹ بینک

مزید خبریں
اسلام آباد۔15جنوری (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر مجموعی طور پر 21.24 ارب ڈالر ہوگئے ۔سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 9 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک آف پاکستان کے پاس ذخائر 16.07 ارب ڈالر اور کمرشل بینکوں کی تحویل میں زرمبادلہ کے ذخائر 5.17 ارب ڈالر ہوگئے ۔ مجموعی طور پر ذخائر 21,248.4 ملین ڈالر ہوگئے۔9 جنوری 2026ء کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سٹیٹ بینک کے ذخائر 16 ملین ڈالر اضافے سے 16,071.8 ملین ڈالر ہو گئے۔








