لندن ۔ 14 ستمبر (اے پی پی)عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار ہے۔لندن سپاٹ میں سونے کی تجارت قیمت میں 0.4 فیصد کمی کے ساتھ 1326.07 ڈالر فی اونس میں ہوئی،چاندی 17.90ڈالر میں خریدی گئی۔
سونے کے نرخوں میں کمی کا رجحان برقرار

مزید خبریں