گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان کی ملاقات

پشاور۔ 19 جنوری (اے پی پی):گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سےرکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے گورنرہاؤس پشاور میں ملاقات کی ۔ترجمان گورنر ہاؤس پشاور کے مطابق ملاقات میں ملک کی سیاسی صورتحال ، قومی اسمبلی میں صوبہ کے حقوق کے حوالے خیبر پختونخوا کے اراکین قومی اسمبلی کی ذمہ داری و کردار اور صوبہ میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔