سونے کی فی تولہ قیمت میں100روپے اضافہ

کراچی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں1ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1325الر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میںاضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے اضافے سے 52550،دس گرام سونے کی قیمت86روپے اضافے سے 45000روپے رہی جبکہ چاندی کی …

کراچی ۔ 15 ستمبر (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں1ڈالرز کا اضافہ ہوا اور سونے کی فی اونس قیمت 1325الر کی سطح پر رہی۔عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میںاضافے کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میںاضافہ دیکھا گیا ا ور فی تولہ سونے کی قیمت100روپے اضافے سے 52550،دس گرام سونے کی قیمت86روپے اضافے سے 45000روپے رہی جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت770روپے کی سطح پر مستحکم ریکارڈ کی گئی۔

Leave a Reply