پاکستان فرنیچر کونسل کا وفد چین کے دورہ پر روانہ ہو گیا

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے سربراہ میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ سے بنے فرنیچر کی دنیا بھر کے بین الاقوامی بازاروں میں بہت زیادہ مانگ ہے اور چین کی فرنیچر مارکیٹ میں انتہائی سخت مقابلہ کے باعث اسے فرنیچر برآمد کرنا پاکستان کے مینوفیکچررز کے لئے ایک انتہائی مشکل کام ہوسکتا ہے لیکن اس کے …

اسلام آباد ۔ 16 ستمبر (اے پی پی) پاکستان فرنیچر کونسل (پی ایف سی) کے سربراہ میاں کاشف اشفاق نے کہا ہے کہ پاکستان کے ہاتھ سے بنے فرنیچر کی دنیا بھر کے بین الاقوامی بازاروں میں بہت زیادہ مانگ ہے اور چین کی فرنیچر مارکیٹ میں انتہائی سخت مقابلہ کے باعث اسے فرنیچر برآمد کرنا پاکستان کے مینوفیکچررز کے لئے ایک انتہائی مشکل کام ہوسکتا ہے لیکن اس کے باوجود محنت اور کوشش کرکے کئی برآمد کنندگان اس میں کامیابی حاصل کر رہے ہیں۔ا

Leave a Reply