اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے وزارت اقتصادی امور و پارلیمانی امور کے افسر برائے تعلقات عامہ بلال احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پی آئی او نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا …
وفاقی سیکریٹری وزارت اطلاعات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر مبشر حسن کا افسر برائے تعلقات عامہ وزارت اقتصادی امور و پارلیمانی امور بلال احمد کے والد کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد۔20جنوری (اے پی پی):وفاقی سیکریٹری اطلاعات و نشریات اشفاق احمد خلیل اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر (پی آئی او) مبشر حسن نے وزارت اقتصادی امور و پارلیمانی امور کے افسر برائے تعلقات عامہ بلال احمد کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
منگل کو اپنے تعزیتی بیان میں وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پی آئی او نے سوگوار خاندان سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کا انتقال بلال احمد اور ان کے اہل خانہ کے لئے بڑا صدمہ ہے، سوگواران کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ وفاقی سیکریٹری اطلاعات اور پرنسپل انفارمیشن آفیسر نے مرحوم کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔








