فوجداری قانون ترمیمی بل 2026 سمیت تین بل قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی میں تین بلز پیش کردئیے گئے۔بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران خواجہ اظہارالحسن،مرزااختیاربیگ،ارشدووہراعبداللہ کی جانب سے فوجداری قانون ترمیمی بل 2026،نعیمہ کشورخان کی طرف سے دستورترمیمی بل 2026اورشازیہ مری کی جانب سے کمپنیات ترمیمی بل 2026ایوان میں پیش کرنے کی اجازت مانگی گئی، اجازت ملنے پر انہوں نے بلز ایوان میں پیش کردئیے۔