اسلام آباد۔21جنوری (اے پی پی):قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا گیا۔بدھ کوقومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے علاوہ ایجنڈا کے بعض امور نمٹائے گئے جبکہ ایک بل کی منظوری دی گئی، اس دوران کئی اراکین نے نکتہ ہائے اعتراض پر مختلف امور کو اجاگر کیا۔ بعدازاں ڈپٹی سپیکرنے اجلاس جمعرات کو دن 11 بجے تک ملتوی کر دیا۔
قومی اسمبلی کااجلاس جمعرات تک ملتوی

مزید خبریں