صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 23 جنوری کو طلب کرلیا

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعہ 23 جنوری کو صبح 11 بجے طلب کرلیا ہے۔ یہ بات ایوان صدر کے میڈیا ونگ سے جمعرات کو جاری بیان میں بتائی گئی۔