ڈھاکہ ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔چٹاگانگ میں ہونے والی چائے کی ہفتہ وارنیلامی میں اس کے اوسط نرخ 216.17 ٹکے (2.60 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔گزشتہ ہفتے کی نیلامی میں چائے کے اوسط نرخ 210.47 ٹکے فی کلوگرام طے پائے تھے۔مارکیٹ میں 2.65 ملین کلوگرام چائے فروخت کیلئے لائی گئی تھی جس کا …
بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
ڈھاکہ ۔ 17 ستمبر (اے پی پی) بنگلہ دیش میں چائے کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ طلب میں اضافہ ہے۔چٹاگانگ میں ہونے والی چائے کی ہفتہ وارنیلامی میں اس کے اوسط نرخ 216.17 ٹکے (2.60 ڈالر) فی کلوگرام طے پائے۔گزشتہ ہفتے کی نیلامی میں چائے کے اوسط نرخ 210.47 ٹکے فی کلوگرام طے پائے تھے۔مارکیٹ میں 2.65 ملین کلوگرام چائے فروخت کیلئے لائی گئی تھی جس کا 8.8 فیصد حصہ فروخت ہونے سے رہ گیا۔ا








