نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر آئی سی آر سی کی صدر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کے موقع پر آئی سی آر سی کی صدر مرجانا سپولجارک ایگر سے ملاقات کی۔ جمعرات کو دفتر خارجہ کے مطابق انہوں نے مختلف شعبوں میں پاکستان-آئی سی آر سی تعاون پر تبادلہ خیال کیا اور باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال کیا۔  