اسلام آباد۔22جنوری (اے پی پی):صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جمعرات کو ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے توقع ظاہر کی کہ نو منتخب قیادت سے صحافتی اقدار، آئینی بالادستی اور ذمہ دار صحافت کو فروغ ملے گا۔
صدر مملکت کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی کی پریس ایسوسی ایشن آف سپریم کورٹ کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد

مزید خبریں