اسلام آباد۔23جنوری (اے پی پی):سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ضوابطی ہدایات کی سنگین خلاف ورزی پر میسرز گلیکسی ایکسچینج (پرائیویٹ) لمیٹڈ کا اجازت نامہ/لائسنس فوری طور پر منسوخ کر دیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جمعہ کویہاں جاری بیان کے مطابق ایکسچینج کمپنی بشمول اس کا صدر دفتر اور آئوٹ لیٹ اب زر مبادلہ سے متعلق کسی قسم کی کوئی کاروباری سرگرمی نہیں کر سکتے۔
سٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنی کا اجازت نامہ/لائسنس منسوخ کر دیا

مزید خبریں