نائب وزیراعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈیووس سے دبئی پہنچ گئے

دبئی۔23جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سرکاری دورے پر ڈیووس سوئٹزرلینڈ سے متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچ گئے۔ جمعہ کو دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم متحدہ عرب امارات میں اپنے قیام کے دوران مختلف سرکاری ملاقاتیں کریں گے جن میں اتصالات کی انتظامیہ سے ملاقات بھی شامل ہے۔  