نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور ترک وزیرِ خارجہ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ،باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ڈیووس کے بعد کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔ …

اسلام آباد۔24جنوری (اے پی پی):نائب وزیراعظم اوروزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حکان فیدان سے ٹیلی فونک گفتگو کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ہفتہ کو ترجمان دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ڈیووس کے بعد کی پیش رفت کا جائزہ لیا اور اہم علاقائی و بین الاقوامی امور پر قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا۔

 

مزید خبریں