وائٹ ہاﺅس نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر مائیک پینس کے مابین بات چیت کو اہم قرار دیدیا

واشنگٹن ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وائٹ ہاﺅس نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر مائیک پینس کے مابین بات چیت کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیائی پالیسی پر امریکہ کا شراکت دار بن کر بہت کچھ حاصل کر سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی …

واشنگٹن ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وائٹ ہاﺅس نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر مائیک پینس کے مابین بات چیت کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیائی پالیسی پر امریکہ کا شراکت دار بن کر بہت کچھ حاصل کر سکتا ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور امریکی نائب صدر کی ملاقات پر جاری کئے گئے بیان میں وائٹ ہاﺅس نے کہا کہ اس ملاقات میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جنوبی ایشیائی حکمت عملی، جس کا اعلان گزشتہ ماہ کیا گیا

Leave a Reply