وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا پاکستان امریکا بزنس کونسل کے زیر اہتمام ظہرانے سے خطاب

نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، جہاں ان کیلئے محفوظ ماحول، دلکش منافع اور اس کی ان کے ملک میں منتقلی کو یقینی بنایا جائے گا۔ پاکستان امریکہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان 2025ءمیں دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل …

نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے امریکی کمپنیوں سے کہا ہے کہ وہ پاکستان میں سرمایہ کاری کریں، جہاں ان کیلئے محفوظ ماحول، دلکش منافع اور اس کی ان کے ملک میں منتقلی کو یقینی بنایا جائے گا۔ پاکستان امریکہ بزنس کونسل کے زیر اہتمام ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان 2025ءمیں دنیا کی 20 بڑی معاشی طاقتوں میں شامل ہوگا، اس کی 60 فیصد آبادی 30 سال عمر سے کم اور 10 کروڑ مڈل کلاس عوام پر مشتمل ہوگی۔ ظہرانے میں بڑی امریکی کمپنیوں کے سربراہان اور نمائندوں نے شرکت کی

Leave a Reply