نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے اور ہمارا ملک ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بالخصوص دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس کے موقع پر ”سی این این“ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے …
وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا سی این این کو انٹرویو

مزید خبریں
نیویارک ۔ 21 ستمبر (اے پی پی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ہم پاکستان کے حوالے سے امریکی پالیسی میں کسی بڑی تبدیلی کی توقع نہیں رکھتے اور ہمارا ملک ٹرمپ انتظامیہ کے ساتھ بالخصوص دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کام کرنے کیلئے تیار ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 72ویں اجلاس کے موقع پر ”سی این این“ کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ خطہ میں پاکستان کے کام کرنے کے طریقہ کار پر اختلاف رائے ہو سکتا ہے، تعلقات میں نشیب و فراز آتے ہیں








